ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 8

اَلَّا تَطۡغَوۡا فِی الۡمِیۡزَانِ ﴿۸﴾
تاکہ تم ترازو میں زیادتی نہ کرو۔ En
کہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کرو
En
تاکہ تم تولنے میں تجاوز نہ کرو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

8۔ 1 یعنی انصاف سے تجاوز نہ کرو۔