ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 70

فِیۡہِنَّ خَیۡرٰتٌ حِسَانٌ ﴿ۚ۷۰﴾
ان میں کئی خوب سیرت، خوبصورت عورتیں ہیں۔ En
ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں
En
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

70۔ 1 خَیْرَات سے مراد اخلاق و کردار کی خوبیاں ہیں اور حِسَانکا مطلب ہے حسن و جمال میں یکتا۔