ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 7

وَ السَّمَآءَ رَفَعَہَا وَ وَضَعَ الۡمِیۡزَانَ ۙ﴿۷﴾
اور آسمان، اس نے اسے اونچا اٹھایا اور اس نے ترازو رکھی۔ En
اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی
En
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

7۔ 1 یعنی زمین میں انصاف رکھا، جس کا اس نے لوگوں کو حکم دیا۔