ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 66

فِیۡہِمَا عَیۡنٰنِ نَضَّاخَتٰنِ ﴿ۚ۶۶﴾
ان دونوں میں جوش مارتے ہوئے دو چشمے ہیں۔ En
ان میں دو چشمے ابل رہے ہیں
En
ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

66۔ 1 یہ صفت تَجْرِیَانِ سے ہلکی ہے اَلْجَرْیءِ اَقْوَیٰ مِنَ النَّفْخِ (ابن کثیر)