ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 64

مُدۡہَآ مَّتٰنِ ﴿ۚ۶۴﴾
دونوں سیاہی مائل گہرے سبز ہیں۔ En
دونوں خوب گہرے سبز
En
جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

64۔ 1 کثر سیرابی اور سبزے کی فروانی کی وجہ سے وہ مائل بہ سیاہی ہوں گے