ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 62

وَ مِنۡ دُوۡنِہِمَا جَنَّتٰنِ ﴿ۚ۶۲﴾
اور ان دو (باغوں) کے علاوہ اور دوباغ ہیں۔ En
اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں
En
اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

62۔ 1 دُوْنِھِمَا سے یہ ثابت بھی کیا گیا ہے کہ یہ دو باغ شان اور فضیلت میں پچھلے دو باغوں سے، جن کا ذکر آیت 26 میں گزرا، کم تر ہونگے۔