ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 6

وَّ النَّجۡمُ وَ الشَّجَرُ یَسۡجُدٰنِ ﴿۶﴾
اور بے تنے کے پودے اور درخت سجدہ کر رہے ہیں ۔ En
اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں
En
اور ستارے اور درخت دونوں سجده کرتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

6۔ 1 جیسے دوسرے مقام پر فرمایا (اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ يَسْجُدُ لَهٗ مَنْ فِي السَّمٰوٰتِ وَمَنْ فِي الْاَرْضِ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ وَالنُّجُوْمُ وَالْجِبَالُ وَالشَّجَرُ وَالدَّوَاۗبُّ) 22۔ الحج:18)