ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 5

اَلشَّمۡسُ وَ الۡقَمَرُ بِحُسۡبَانٍ ﴿۪۵﴾
سورج اور چاند ایک حساب سے (چل رہے) ہیں۔ En
سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
En
آفتاب اور ماہتاب (مقرره) حساب سے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

5۔ 1 یعنی اللہ کے ٹھہرائے ہوئے حساب سے اپنی اپنی منزلوں پر رواں دواں رہتے ہیں، ان سے تجاوز نہیں کرتے۔