ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 43

ہٰذِہٖ جَہَنَّمُ الَّتِیۡ یُکَذِّبُ بِہَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿ۘ۴۳﴾
یہی ہے وہ جہنم جسے مجرم لوگ جھٹلاتے تھے۔ En
یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے
En
یہ ہے وه جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔