ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 3

خَلَقَ الۡاِنۡسَانَ ۙ﴿۳﴾
اس نے انسان کو پیدا کیا۔ En
اسی نے انسان کو پیدا کیا
En
اسی نے انسان کو پیدا کیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 2 یعنی یہ بندر وغیرہ جانوروں سے ترقی کرتے کرتے انسان نہیں بن گئے۔ جیسا کہ ڈارون کا فلسفہ ارتقا ہے۔ بلکہ انسان کو اسی شکل و صورت میں اللہ نے پیدا فرمایا ہے جو جانوروں سے الگ ایک مستقل مخلوق ہے۔ انسان کا لفظ بطور جنس کے ہے۔