ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 26

کُلُّ مَنۡ عَلَیۡہَا فَانٍ ﴿ۚۖ۲۶﴾
ہر ایک جو اس( زمین)پر ہے، فنا ہونے والا ہے۔ En
جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے
En
زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔