ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 15

وَ خَلَقَ الۡجَآنَّ مِنۡ مَّارِجٍ مِّنۡ نَّارٍ ﴿ۚ۱۵﴾
اور جنّ کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا۔ En
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا
En
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

15۔ 1 اس سے مراد پہلا جن جو ابو الجن ہے، یا جن بطور جنس کے ہے جیسا کہ ترجمہ جنس کے اعتبار سے ہی کیا گیا مارِجٍ آگ کے بلند ہونے والے شعلے کو کہتے ہیں۔