ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 12

وَ الۡحَبُّ ذُو الۡعَصۡفِ وَ الرَّیۡحَانُ ﴿ۚ۱۲﴾
اور دانے جو بھُس والے ہیں اور خوشبودار پھول۔ En
اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول
En
اور بھس واﻻ اناج ہے۔ اور خوشبودار پھول ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

12۔ 1 حب سے مراد وہ خوراک ہے جو انسان اور جانور کھاتے ہیں۔ خشک ہو کر اس کا پودا بھی بھس بن جاتا ہے جو جانوروں کے کام آتا ہے۔