ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 10

وَ الۡاَرۡضَ وَضَعَہَا لِلۡاَنَامِ ﴿ۙ۱۰﴾
اور زمین، اس نے اسے مخلوق کے لیے بچھا دیا۔ En
اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی
En
اور اسی نے مخلوق کے لیے زمین بچھا دی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔