ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القمر (54) — آیت 53

وَ کُلُّ صَغِیۡرٍ وَّ کَبِیۡرٍ مُّسۡتَطَرٌ ﴿۵۳﴾
اور ہر چھوٹی اور بڑی بات لکھی ہوئی ہے۔ En
(یعنی) ہر چھوٹا اور بڑا کام لکھ دیا گیا ہے
En
(اسی طرح) ہر چھوٹی بڑی بات بھی لکھی ہوئی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

53۔ 1 یعنی مخلوق کے تمام اعمال، اقوال و افعال لکھے ہوئے ہیں، چھوٹے ہوں یا بڑے، حقیر ہوں یا جلیل۔