ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القمر (54) — آیت 52

وَ کُلُّ شَیۡءٍ فَعَلُوۡہُ فِی الزُّبُرِ ﴿۵۲﴾
اور ہر چیز جسے انھوں نے کیا وہ دفتروں میں درج ہے۔ En
اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے
En
جوکچھ انہوں نے (اعمال) کیے ہیں سب نامہٴ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

52۔ 1 یا دوسرے معنی میں، لوح محفوظ میں درج ہیں۔