ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القمر (54) — آیت 44

اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ نَحۡنُ جَمِیۡعٌ مُّنۡتَصِرٌ ﴿۴۴﴾
یا وہ کہتے ہیں کہ ہم ایک جماعت ہیں، جو بدلہ لے کر رہنے والے ہیں؟ En
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی مضبوط ہے
En
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

44۔ 1 تعداد کی کثرت اور وسائل قوت کی وجہ سے، ہم دشمن سے انتقام لینے پر قادر ہیں۔