ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القمر (54) — آیت 41

وَ لَقَدۡ جَآءَ اٰلَ فِرۡعَوۡنَ النُّذُرُ ﴿ۚ۴۱﴾
اور بلاشبہ یقینا فرعون کی آل کے پاس ڈرانے والے آئے۔ En
اور قوم فرعون کے پاس بھی ڈر سنانے والے آئے
En
اور فرعونیوں کے پاس بھی ڈرانے والے آئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔