ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القمر (54) — آیت 39

فَذُوۡقُوۡا عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۳۹﴾
سو چکھو میرا عذاب اور میرا ڈرانا۔ En
تو اب میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو
En
پس میرے عذاب اور میرے ڈراوے کا مزه چکھو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔