ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القمر (54) — آیت 30

فَکَیۡفَ کَانَ عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۳۰﴾
تو میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا؟ En
سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا
En
پس کیونکر ہوا میرا عذاب اور میرا ڈرانا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔