ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القمر (54) — آیت 23

کَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ بِالنُّذُرِ ﴿۲۳﴾
ثمود نے ڈرانے والوں کو جھٹلا دیا۔ En
ثمود نے بھی ہدایت کرنے والوں کو جھٹلایا
En
قوم ﺛمود نے ڈرانے والوں کو جھٹلایا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔