ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القمر (54) — آیت 16

فَکَیۡفَ کَانَ عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۱۶﴾
پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا؟ En
سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا؟
En
بتاؤ میرا عذاب اور میری ڈرانے والی باتیں کیسی رہیں؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔