ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القمر (54) — آیت 11

فَفَتَحۡنَاۤ اَبۡوَابَ السَّمَآءِ بِمَآءٍ مُّنۡہَمِرٍ ﴿۫ۖ۱۱﴾
تو ہم نے آسمان کے دروازے کھول دیے، ایسے پانی کے ساتھ جو زور سے برسنے والا تھا۔ En
پس ہم نے زور کے مینہ سے آسمان کے دہانے کھول دیئے
En
پس ہم نے آسمان کے دروازوں کو زور کے مینہ سے کھول دیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

11۔ 1 کہتے ہیں کہ چالیس دن تک مسلسل خوب زور سے پانی برستا رہا۔