ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القمر (54) — آیت 1

اِقۡتَرَبَتِ السَّاعَۃُ وَ انۡشَقَّ الۡقَمَرُ ﴿۱﴾
قیامت بہت قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا۔ En
قیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق ہوگیا
En
قیامت قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 یعنی قریش نے، ایمان لانے کی بجائے، اسے جادو قرار دے کر اپنے اعراض کی روش جاری رکھی۔