ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 8

ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰی ۙ﴿۸﴾
پھر وہ نزدیک ہوا، پس اتر آیا۔ En
پھر قریب ہوئے اوراَور آگے بڑھے
En
پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔