ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 7

وَ ہُوَ بِالۡاُفُقِ الۡاَعۡلٰی ؕ﴿۷﴾
اس حال میں کہ وہ آسمان کے مشرقی کنارے پر تھا۔ En
اور وہ (آسمان کے) اونچے کنارے میں تھے
En
اور وه بلند آسمان کے کناروں پر تھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔