ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 59

اَفَمِنۡ ہٰذَا الۡحَدِیۡثِ تَعۡجَبُوۡنَ ﴿ۙ۵۹﴾
تو کیا اس بات سے تم تعجب کرتے ہو؟ En
اے منکرین خدا) کیا تم اس کلام سے تعجب کرتے ہو؟
En
پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

59۔ 1 بات سے مراد قرآن کریم ہے، یعنی اس سے تم تعجب کرتے اور اس کا مذاق کرتے ہو، حالانکہ اس میں نہ تعجب والی کوئی بات ہے نہ مذاق اور جھٹلانے والی۔