ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 57

اَزِفَتِ الۡاٰزِفَۃُ ﴿ۚ۵۷﴾
قریب آگئی وہ قریب آنے والی۔ En
آنے والی (یعنی قیامت) قریب آ پہنچی
En
آنے والی گھڑی قریب آ گئی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔