ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 51

وَ ثَمُوۡدَا۠ فَمَاۤ اَبۡقٰی ﴿ۙ۵۱﴾
اور ثمود کو، پس (کسی کو) باقی نہیں چھوڑا۔ En
اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا
En
اور ﺛمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔