ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 46

مِنۡ نُّطۡفَۃٍ اِذَا تُمۡنٰی ﴿۪۴۶﴾
ایک قطرے سے، جب وہ ٹپکایا جاتا ہے۔ En
(یعنی) نطفے سے جو (رحم میں) ڈالا جاتا ہے
En
نطفہ سے جبکہ وه ٹپکایا جاتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔