ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 44

وَ اَنَّہٗ ہُوَ اَمَاتَ وَ اَحۡیَا ﴿ۙ۴۴﴾
اور یہ کہ حقیقت یہ ہے کہ اسی نے موت دی اور زندگی بخشی۔ En
اور یہ کہ وہی مارتا اور جلاتا ہے
En
اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔