ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 43

وَ اَنَّہٗ ہُوَ اَضۡحَکَ وَ اَبۡکٰی ﴿ۙ۴۳﴾
اور یہ کہ حقیقت یہ ہے کہ اسی نے ہنسایا اور رلایا۔ En
اور یہ کہ وہ ہنساتا اور رلاتا ہے
En
اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور وہی رﻻتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔