ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 41

ثُمَّ یُجۡزٰىہُ الۡجَزَآءَ الۡاَوۡفٰی ﴿ۙ۴۱﴾
پھر اسے اس کا بدلہ دیا جائے گا، پورا بدلہ۔ En
پھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا
En
پھر اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔