مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 40

وَ اَنَّ سَعۡیَہٗ سَوۡفَ یُرٰی ﴿۪۴۰﴾
اور یہ کہ اس کی کوشش جلد ہی اسے دکھائی جائے گی۔
اور یہ کہ اس کی کوشش دیکھی جائے گی
اور یہ کہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

40۔ 1 یعنی دنیا میں اس نے اچھا یا برا جو بھی کیا، چھپ کر کیا یا اعلانیہ کیا، قیامت والے دن سامنے آجائے گا اور اس پر اسے پوری جزا دی جائے گی۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔