ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 37

وَ اِبۡرٰہِیۡمَ الَّذِیۡ وَفّٰۤی ﴿ۙ۳۷﴾
اور ابراہیم کے (صحیفوں میں) جس نے (عہد) پورا کیا۔ En
اور ابراہیمؑ کی جنہوں نے (حق طاعت ورسالت) پورا کیا
En
اور وفادار ابراہیم (علیہ السلام) کے صحیفوں میں تھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔