ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 34

وَ اَعۡطٰی قَلِیۡلًا وَّ اَکۡدٰی ﴿۳۴﴾
اور تھوڑا سا دیا اور رک گیا۔ En
اور تھوڑا سا دیا (پھر) ہاتھ روک لیا
En
اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

34۔ 1 یعنی تھوڑا سا دیکر ہاتھ روک لیا۔ یا تھوڑی سی اطاعت کی اور پیچھ ہٹ گیا، یعنی کوئی کام شروع کرے لیکن اسے پایہ تکمیل تک نہ پہنچائے۔