ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 33

اَفَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ تَوَلّٰی ﴿ۙ۳۳﴾
پھر کیا تو نے دیکھا اسے جس نے منہ موڑ لیا۔ En
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جس نے منہ پھیر لیا
En
کیا آپ نے اسے دیکھا جس نے منھ موڑ لیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔