ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 25

فَلِلّٰہِ الۡاٰخِرَۃُ وَ الۡاُوۡلٰی ﴿٪۲۵﴾
سو اللہ ہی کے لیے پچھلا اور پہلا جہان ہے۔ En
آخرت اور دنیا تو الله ہی کے ہاتھ میں ہے
En
اللہ ہی کے ہاتھ ہے یہ جہان اور وه جہان En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

25۔ 1 یعنی وہی ہوگا، جو وہ چاہے گا، کیونکہ تمام اختیارات اسی کے پاس ہیں۔