ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 24

اَمۡ لِلۡاِنۡسَانِ مَا تَمَنّٰی ﴿۫ۖ۲۴﴾
یا انسان کے لیے وہ (میسر) ہے جو وہ آرزو کرے۔ En
کیا جس چیز کی انسان آرزو کرتا ہے وہ اسے ضرور ملتی ہے
En
کیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

24۔ 1 یعنی یہ جو چاہتے ہیں کہ ان کے یہ معبود انہیں فائدہ پہنچائیں اور ان کی سفارش کریں یہ ممکن ہی نہیں۔