ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 22

تِلۡکَ اِذًا قِسۡمَۃٌ ضِیۡزٰی ﴿۲۲﴾
یہ تو اس وقت نا انصافی کی تقسیم ہے۔ En
یہ تقسیم تو بہت بےانصافی کی ہے
En
یہ تو اب بڑی بےانصافی کی تقسیم ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

22۔ 1 ضِیْزیٰ، حق و صواب سے ہٹی ہوئی۔