ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 19

اَفَرَءَیۡتُمُ اللّٰتَ وَ الۡعُزّٰی ﴿ۙ۱۹﴾
پھر کیا تم نے لات اور عزیٰ کو دیکھا۔ En
بھلا تم لوگوں نے لات اور عزیٰ کو دیکھا
En
کیا تم نے ﻻت اور عزیٰ کو دیکھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔