ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 10

فَاَوۡحٰۤی اِلٰی عَبۡدِہٖ مَاۤ اَوۡحٰی ﴿ؕ۱۰﴾
پھر اس نے وحی کی اس (اللہ) کے بندے کی طرف جو وحی کی۔ En
پھر خدا نے اپنے بندے کی طرف جو بھیجا سو بھیجا
En
پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو بھی پہنچائی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔