ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النجم (53) — آیت 1

وَ النَّجۡمِ اِذَا ہَوٰی ۙ﴿۱﴾
قسم ہے ستا رے کی جب وہ گرے! En
تارے کی قسم جب غائب ہونے لگے
En
قسم ہے ستارے کی جب وه گرے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

قسم ہے ستارے کی جب وہ گرے (1)