ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطور (52) — آیت 7

اِنَّ عَذَابَ رَبِّکَ لَوَاقِعٌ ۙ﴿۷﴾
کہ یقینا تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے ۔ En
کہ تمہارے پروردگار کا عذاب واقع ہو کر رہے گا
En
بیشک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے واﻻ ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔