ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطور (52) — آیت 3

فِیۡ رَقٍّ مَّنۡشُوۡرٍ ۙ﴿۳﴾
ایسے ورق میں جو کھلا ہوا ہے۔ En
کشادہ اوراق میں
En
جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 رق یہ متعلق ہے مَسْطُورِ کے۔ رَقِ وہ باریک چمڑا جس پر لکھا جاتا تھا۔ منشور بمعنی مبسوط پھیلا یا کھلا ہوا۔