ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطور (52) — آیت 14

ہٰذِہِ النَّارُ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ بِہَا تُکَذِّبُوۡنَ ﴿۱۴﴾
یہی ہے وہ آگ جسے تم جھٹلاتے تھے۔ En
یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے
En
یہی وه آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

14۔ 1 یہ جہنم پر مقرر فرشتے انہیں کہیں گے۔