ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطور (52) — آیت 13

یَوۡمَ یُدَعُّوۡنَ اِلٰی نَارِ جَہَنَّمَ دَعًّا ﴿ؕ۱۳﴾
جس دن انھیں جہنم کی آگ کی طرف دھکیلا جائے گا، سخت دھکیلا جانا۔ En
جس دن ان کو آتش جہنم کی طرف دھکیل دھکیل کر لے جائیں گے
En
جس دن وه دھکے دے دے کر آتش جہنم کی طرف ﻻئیں جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

13۔ 1 الدَّعُّ کے معنی ہیں نہایت سختی کے ساتھ دھکیلنا۔