ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الذاريات (51) — آیت 6

وَّ اِنَّ الدِّیۡنَ لَوَاقِعٌ ؕ﴿۶﴾
اور بلاشبہ جزا یقینا واقع ہونے والی ہے ۔ En
اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا
En
اور بیشک انصاف ہونے واﻻ ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔