ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الذاريات (51) — آیت 5

اِنَّمَا تُوۡعَدُوۡنَ لَصَادِقٌ ۙ﴿۵﴾
کہ بلاشبہ جو تم سے وعدہ کیا جاتا ہے یقینا سچا ہے۔ En
کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے
En
یقین مانو کہ تم سے جو وعدے کیے جاتے ہیں (سب) سچے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔