ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الذاريات (51) — آیت 33

لِنُرۡسِلَ عَلَیۡہِمۡ حِجَارَۃً مِّنۡ طِیۡنٍ ﴿ۙ۳۳﴾
تاکہ ہم ان پر مٹی کے پتھر (کھنگر) پھینکیں۔ En
تاکہ ان پر کھنگر برسائیں
En
تاکہ ہم ان پر مٹی کے کنکر برسائیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

33۔ 1 برسائیں کا مطلب ہے، ان کنکریوں سے انہیں رجم کردیں۔ یہ کنکریاں خالص پتھر کی تھیں نہ آسمانی اولے تھے، بلکہ مٹی کی بنی ہوئی تھیں۔